the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،28جون(ایجنسی) بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی حسرت کس ہیروئن کی نہیں ہوتی. لیکن کرینہ کپور نے شاہ رخ خان کی آنے والی فلم کو نہ کہہ دیا. شاہ رخ ،رانجھا، اور تنو ویڈس منو ' فیم ڈائریکٹر آنند رائے اس فلم میں شاہ رخ کے اپوزٹ کرینہ کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے.

یکن کرینہ نے شاہ رخ خان کے ساتھ یہ فلم کرنے سے انکار کر دیا. رائے کی آنے والی فلم فی الحال موضوع بحث بنی ہوئی ہے کیونکہ اس میں شاہ رخ ایک بونے شخص کا کردار نبھاتے ہوئے نظر آئیں گے، لیکن کرینہ کپور نے ان ہائی



پروفائل پراجیکٹ میں کام کرنے سے انکار کر دیا.


دراصل کرینہ کپور نے حال ہی میں فلم 'ویرے دی شادی' سائن کی ہے، اس فلم کی تاریخ رائے کے شوٹنگ شیڈول کے ساتھ تصادم کر رہی تھی. لہذا کرینہ نے اس پروجیکٹ کو کرنے سے انکار کر دیا.

کرینہ کے نہ کہنے کے بعد رائے نے انوشکا شرما سے بات کی، اور خبروں کی مانیں تو انوشکا اب اس پراجیکٹ کا حصہ بن چکی ہیں. اس فلم میں انوشکا کے علاوہ کٹرینہ کیف بھی نظر آ سکتی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.